the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
عادل آباد، 2 جنورى (يو اين آئى) ايک پوليس کانسٹيبول نے آج اس ضلع کے ديواپور تھانے ميں اپنى سروس پسٹل سے مبينہ طور پرخود کو گولى مار کر جان دے دى۔
 پوليس کے مطابق ايسا لگتا ہے کہ



لکشمى سگر نامى اس کانسٹيبل نے يہ انتہائى قدم اپنى بيمارى سے عاجز آکر اٹھايا ہے۔
 لاش کو مقامى گورنمنٹ اسپتال بھيج ديا گيا ہے۔ تاہم پوليس وثوق کے ساتھ اس واقعہ کى وجہ نہيں بتا سکى ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.